 |
| Total Online:
193 |
 |
|
|
|
 |
|
 |
|
|
صدر مملکت آصف علی زرداری ترکی کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہو گئے۔۔وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا ارباب محمد ظاہر کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔۔وفاقی حکومت نے بجلی کے خالص منافع کی مد میں پنجاب کو 5 ارب روپے کی پہلی قسط ادا کر دی۔۔۔مسئلہ کشمیر کے حل سے ہی افغانستان میں امن قائم کیا جا سکتا ہے، مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی خراب صورتحال کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔ کشمیر کونسل یورپ اور انٹر چرچ پیس کونسل کے زیراہتمام جرمنی کی فیڈرل پارلیمنٹ میں منعقد ہونے والے سیمینار سے مقررین کا خطاب بدعنوانی کے الزامات کا عدالت میں بھرپور دفاع کریں گے۔ صدر زرداری دہشت گردوںکو شکست دی جائے گی ‘ اوبامہ مون مارکیٹ دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ ایک خودکش حملہ آور سمیت گرفتار سپریم کورٹ نے این اے55پر ضمنی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا صدر زرداری کا اسپتال کا دورہ، سانحہ کراچی کے زخمیوں کی عیادت گوادر میں ساتویں این ایف سی ایوارڈ پر دستخط ہو گئے بھارتی فوج بیک وقت چین و پاکستان سے جنگ کیلئے تیار ہے‘ جنرل دیپک کپور کا دعویٰ 17 ویں ترمیم ، 58 ٹو بی ختم کریں گے ۔ یوسف رضا گیلانی وفاقی کابینہ نے بگٹی قتل کی وجوہات کے تعین کے لیے لاء کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی
|
|
|
|
|